ایران کے شہر قم مقدس میں« فصل شیدایی» تھیٹر نمایش

IQNA

ایران کے شہر قم مقدس میں« فصل شیدایی» تھیٹر نمایش

مذهبی نمائش فصل شیدائی کے عنوان سے منعقد ہوئی جس کا موضوع انسانی خلقت سے لیکر ظهور منجی عالم کو تھیٹر کی شکل میں پیش کرنا ہے، نمایش پندرہ راتوں تک جاری رہے گی۔