بلغاریہ؛ مسجد «ژومایا»؛ مصروف مرکز عبادت

IQNA

بلغاریہ؛ مسجد «ژومایا»؛ مصروف مرکز عبادت

ایکنا تھران- بلغاریہ کے شہر پلودیو کی مسجد ژومایا ( Dzhumaya ) پلودیو(Plovdiv) کے علاقے میں اہم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔

ایکنا نیوز- بلغاریہ کے شہر پلودیو کی مسجد ژومایا ( Dzhumaya ) پلودیو(Plovdiv) کے علاقے میں اہم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔

مذکورہ مسجد بالکان میں عثمانی دور کی یادگار عبادت ہے جو ماضی کی یاد دلاتی ہے.

مسجد کی تعمیر سے واضح ہوتا ہے کہ اس مسجد کی تعمیر میں جدید و قدیم طرز سے استفادہ کیا گیا ہے جس میں اینٹ اور پتھر دونوں سے کام کیا گیا ہے۔