فلم | الجزائری قاری «حسن عاجب» کی تلاوت

IQNA

فلم | الجزائری قاری «حسن عاجب» کی تلاوت

الجزایری قاری حسن عاجب کی ترتیل آیات ۷۵ و ۷۶ کی وائرل ہوئی ہے جو شهر «الاغواط» سے تعلق رکھتے ہیں

ایکنا نیوز کے مطابق الجزایری کے جوان خوش آواز قاری حسن عاجب کی ترتیل آیات ۷۵ و ۷۶ کی وائرل ہوئی ہے جو شهر «الاغواط»  سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس ویڈیو میں آیات ۷۵ و ۷۶ سوره مریم « قُلْ مَنْ كَانَ فِي الضَّلَالَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضْعَفُ جُنْدًا، وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ اهْتَدَوْا هُدًى وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ مَرَدًّا»  کی تلاوت سن سکتے ہیں۔

 

ویڈیو کلیپ:

 

 

ویڈیو کا کوڈ