رھبر انقلاب کا دورہ کتب میلہ
حضرت آیتالله خامنهای نے تھران میں بین الاقوامی کتب میلہ اور چونتیسویں کتب نمایش کا دورہ کیا۔ رهبر انقلاب اسلامی نے پبلشرز سے گفتگو بھی کی اور انکو کتاب و قلم، اور تازہ کتب بارے بریفنگ دی گیی۔
copied
https://iqna.ir/70EkET