خانہ خدا لباس احرام میں

IQNA

خانہ خدا لباس احرام میں

حج کے موسم آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے پردے کو ہٹا کر اس کو لباس احرام سے مزین کردیا گیا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج ادا کریں گے۔

۔

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: حج ، کعبہ ، احرام