آستان قدس رضوی کے نسخے کی مرمت

IQNA

آستان قدس رضوی کے نسخے کی مرمت

اداره مرمت برایے ثقافتی آثار و کتب آستان قدس رضوی کے مطابق اسلامی تاریخی آثار کی حفاظت کے لیے قدیم نسخوں کی مرمت سازی کا عمل جاری ہے ۔