بين الاقوامی گروپ:حجاب كا متحده عالمی دن

IQNA

حجاب كا متحده عالمی دن

بين الاقوامی گروپ:حجاب كا متحده عالمی دن

بنگله ديش كے دارالحكومت ڈھاكه میں" حجاب كا متحده عالمی دن" كے نام پر ايك سيمينار منعقد هوا جس میں مسلمان خواتين كے مختلف معاشروں میں حجاب كی رعايت كرنے كے بنيادی حق پر زور ديا گيا
ايران قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے Nation ittafag
سے نقل كيا هے كه اس سيمينار میں مختلف حكومتی عهديداروں اور دانشوروں نے شركت كی
بنگله ديش كی قومی اسمبلی كے سابق ركن قاضی عبد الرووف نے مغربی ممالك پر كھلی تنقيد كرتے هوۓ كها :مغرب اسلام كی علمی، معنوی ترقی كو نهیں ديكه سكتا لهذا حسد كی آگ میں جلتے هوۓ اسلام سے نبرد آزمائ كا ايك راسته حجاب كے خلاف پروپيگنڈه كو سمجھتا هے
انهوں نے مزيد كها :حجاب عورت كی عزت و وقار كا ضامن هے كوئ بھی ملك مسلمان خواتين سے ان كا يه مسلم حق نهیں چھين سكتا
عبد الحنان شاه جو كه بنگله ديش كابينه كے سابق ركن هیں ، نے كها :بعض ممالك جيسے فرانس میں حجاب پر پابندی كی هم مذمت كرتے هیں اس قسم كے گھٹيا اقدامات اور ممالك میں بھی هوۓ جيسے انڈونيشيا اور ايران میں، ياد رهے كه ان دو ممالك میں اس دور میں حجاب پر پابندی لگائ گئ تھی جب ان دو ملكوں پر ڈيكٹیٹر حاكم تھے ليكن همارا سوال هے كه فرانس ايك طرف آزادی اور جمهوريت كا علمبردار بنا هوا هے اور دوسری طرف حجاب پر پابندی لگا ركھی هے آيا فرانس كے اس قابل مذمت اقدام كا كوئ جواز هے ؟!