پاكستانی زاﺋرين كے لیے كربلا میں ايك پاكستانی ہاوس كا قيام.
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے بی بی سی اردو سے نقل كيا ہے كہ پاكستانی زاﺋرين كے لیے كربلا میں ايك پاكستانی ہاوس قاﺋم كيا جاۓ گا –اس سلسلے میں وفاقی وزير برای مذہبی امور اعجاز الحق كی سربراہی میں ايك وفد اگلے ہفتے عراق جا رہا ہے .