عراقی حكومت نے كہا ہے كہ اس نے عراق میں القاعدہ كے ناﺋب سربراہ كو گرفتار كرليا ہے
سياسی گروپ:عراقی حكومت نے كہا ہے كہ اس نے عراق میں القاعدہ كے ناﺋب سربراہ كو گرفتار كرليا ہے – وزارت داخلہ نے گرفتار كۓ گۓ شخص كا نام محمد جمعہ اسعدی بتايا ہے اور كہا ہے كہ انہیں كچھ روز قبل گرفتار كيا گيا ہے