سياسی گروپ:–حزب اللہ كے سربراہ عالم مجاہد حسن نصر اللہ نے كہا كہ حزب اللہ كے اركان اسراﺋيل كی جانب سے حملے كی صورت میں ہی ہتھيار اٹھاﺋیں گے.
بيروت میں ايك اخبار سے انٹرويو میں حزب اللہ كے سربراہ حسن نصر اللہ نے كہا كہ حزب اللہ كے اركان راكٹ حملے اور ہتھياروں كا استعمال فقط اسراﺋيل كے حملے كی صورت میں ہی كریں گے – انہوں نے واضح كيا كہ اسراﺋيل سے جنگ كی صورت میں ہی حزب اللہ كاروائ كرے گی –