سياسی گروپ: ايران نے بدھ كو فوجی مشقوں كے دوران ملكی سطح پر تيار كۓ جانے والے جديد ترين لڑاكا طيارے ٫٫صاعقہ٬٬ كے گااﺋیڈڈ بم كا جلد تجربہ كيا جاﺋيگا –ايران مسلح افواج كے كمانڈر جنرل عطا اللہ صالحی نے بتايا كہ ملكی سطح پر تيار كيا جانے والا لڑاكا طيارہ امريكی كمپنی ہیڈ مارٹن كے تيار كردہ ايف ۱۸ طيارے كے مقابلے كا ہے اور بعض خوبيوں كے حوالے سے یہ ايف ۱۸ سے بڑھ كر ہے