۔
شيخ راشد بن عبداللہ نے الشرق الاوسط كو انٹرويو میں كہا كہ ايران اور كسی ملك كے لئے انرجی كے جديد ذخائير سے استفادہ كرنے میں كسی طرح كی ركاوٹ نہیں ہے ۔قابل ذكر ہے كہ آج بحرين میں ایٹمی مسائل كےبارے میں علمی كانفرنس ہونے والی ہے ۔انہوں نے كہا كہ خليج فارس كے عرب ممالك ایٹمی مسائل كے بارے میں مشتركہ حكمت عملی حاصل كرنا چاہتے ہیں اورايران كے ایٹمی معاملے كے مفاہمت آميز حل كے خواہاں ہیں ۔انہوں نے كہا كہ صیہونی حكومت كے پاس دوسو سے زائد ایٹمی وار ہیڈس موجود ہیں اور علاقائی ملكوں كو اس سے شديد تشويش لاحق ہے بحرين كے وزير داخلہ نے كہا كہ علاقے كی سكيورٹی كے لئے ضروری ہے كہ علاقہ ایٹمی ہتھياروں اور ہرطرح كے بحران سے عاری هو.