۔
حسن جب اللہ نے العالم كو ايك خصوصی گفتگو میں لبنانی ساحلوں كی نگرانی كے لئے بين الاقوامی امن فوج كی مدد پر مبنی حكومت كے فيصلے كے بارے میں حزب اللہ كے وزيروں كے محتاط رويئے كی وجہ بتاتے ہوئے كہاكہ حزب اللہ لبنان كی حاكميت كے دفاع كے حكومت كے ہر فيصلہ كی حمايت كرتی ہے ليكن اب اور مستقبل میں لبنان میں بين الاقوامی امن فوج كی تعيناتی كا مقصد ضرورت پڑنے پر لبنانی فوج كی مدد كرنا ہے لہذا اس بات كی ضرورت نہیں ہے كہ بين الاقوامی امن فوج لبنانی فوج كی كمان اپنے ہاتھ میں لے ۔انہوں نے كہا كہ داخلی توانائی كے بارے میں شك و شبہہ میں نہیں رہنا چاہئے