صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت پھر سے شروع

IQNA

صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت پھر سے شروع

عراق كے معزول ڈكٹیٹر صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت شروع كردی گئی

عراق كے معزول ڈكٹیٹر صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت شروع كردی گئی تين ہفتے كےوقفے كے بعد صدام كے خلاف عراقی كردوں كے قتل عام كے واقعے كے تعلق سے مقدمہ كی سماعت پھر شروع ہوئی ۔صدام پرالزام ہے كہ اس نے 1987 اور 1988 میں انفال نامی كارروائی میں ايك لاكھ 80 ہزار كردوں كا قتل عام كرايا تھا ۔صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت كے دوران آج چھ گواہوں نے حصہ ليا جن میں چار عورتیں شامل ہیں