لبنان پر دس لاكھ كلسٹر بم برسائے ۔صیہونی حكومت

IQNA

لبنان پر دس لاكھ كلسٹر بم برسائے ۔صیہونی حكومت

صیہونی حكومت نے اعتراف كيا ہے كہ اس كی فوج نے لبنان كے رہائشی علاقوں پر دس لاكھ سے زائد كلسٹر بم برسائے تھے ۔
۔
صیہونی اخبار ہاآرتص نے صیہونی فوج كے سنيئر كمانڈر كے حوالے سے لكھا ہےكہ اسرائيل فوج نے جنوبی لبنان كے بعض علاقوں پر كلسٹر بموں كی بارش كردی تھی اور یہ نہايت ہولناك اقدام تھا ۔صیہونی كمانڈر نے كہا كہ اس نے لبنان پر ايك ہزار آٹھ سو كلسٹر راكٹ فائير كئے تھے جن میں بارہ لاكھ كلسٹر بم تھے ۔قابل ذكر ہے اسرائيل نے لبنان پر فاسفورس كے گولے بھی برسائے ہیں جوممنوعہ ہیں ۔