۔
صیہونی اخبار ہاآرتص نے صیہونی فوج كے سنيئر كمانڈر كے حوالے سے لكھا ہےكہ اسرائيل فوج نے جنوبی لبنان كے بعض علاقوں پر كلسٹر بموں كی بارش كردی تھی اور یہ نہايت ہولناك اقدام تھا ۔صیہونی كمانڈر نے كہا كہ اس نے لبنان پر ايك ہزار آٹھ سو كلسٹر راكٹ فائير كئے تھے جن میں بارہ لاكھ كلسٹر بم تھے ۔قابل ذكر ہے اسرائيل نے لبنان پر فاسفورس كے گولے بھی برسائے ہیں جوممنوعہ ہیں ۔