۔
شام كی سكيورٹی فورسس نے آج دمشق میں امريكی سفارت پر حملہ كرنے والے چار مسلح افراد كو گولی مار كر ہلاك كرديا۔
ان جھڑپوں میں ايك چينی سفارتكار زخمی اور ايك مقامی پوليس اہلكار ہلاك ہوا ہے ۔
امريكی سفارتكاروں كو كسی طرح كا نقصان نہیں پہونچا ہے ۔شام كی سيكورٹی فورسس نےامريكی سفارتخانے كو ملانے والی عام سڑكیں بند كردی ہیں ۔