صیہونی پارليمانی وفد كے دورۂ تائيوان پر چين كا شديد احتجاج
چين كی حكومت نے صیہونی پارليمانی وفد كے دورۂ تائيوان پر شديد احتجاج كيا ہے۔
يروشلم پوسٹ كی رپورٹ كے مطابق صیہونی پارليمنٹ كے ايك پانچ ركنی وفد كے دورۂ تائيوان كے بعد اسرائيل میں چين كے سفير چيف يونگ لونگ نے اسرائيل كو اپنے ملك كے شديد احتجاج سے آگاہ كيا ہے۔