نیٹوں كا افغانستان كے لئے مزيد فوجی بھيجنے سے انكار

IQNA

نیٹوں كا افغانستان كے لئے مزيد فوجی بھيجنے سے انكار

نیٹو كا كوئی بھی ركن ملك افغانستان میں مزيد فوجی بھيجنے پرتيار نہیں ہوا ۔


برسلز سے فرانس پريس كی رپورٹ كے مطابق نیٹو كے ترجمان جيمز اپاٹرای نے كہا كہ ميونيخ میں ہونے والے نیٹو كےاجلاس میں كسی بھی ركن ملك نے افغانستان میں اپنے فوجی بھيجنے پر آمادگی ظاہر نہیں كی ۔

قابل ذكر ہےكہ گذشتہ ہفتے نیٹو كے كمانڈر جنرل جيمز جونزجنوبی افغانستان میں طالبان كی شديد مزاحمت كا مقابلہ كرنے كےلئے تقريبا" دو ہزار فوجيوں كا مطالبہ كيا تھا ۔