جھاركھنڈ میں NDA حكومت كا خاتمہ

IQNA

جھاركھنڈ میں NDA حكومت كا خاتمہ

پی ٹی آئی كی رپورٹ كے مطابق رياست جھاركھنڈ میں قومی جمہوری اتحاد كی حكومت گر گئ ہے

پی ٹی آئی كی رپورٹ كے مطابق رياست جھاركھنڈ میں قومی جمہوری اتحاد كی حكومت گر گئی ہے اور وزير اعلیٰ ارجن منڈا نے استعفی دے ديا ہے ۔

چار اسمبلی اراكين نے ارجن منڈا كی حمايت سے ہاتھ كھينچ ليا تھا جس كے بعد انہوں نے استعفی دے ديا ۔

جھاركھنڈ میں NDA كی حكومت كے خاتمے كے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی كی حمايت يافتہ حكومتیں اب صرف چھ رياستوں میں قائم ہیں ۔