اسرائيلی سفارتكار كو چلی سے نكل جانے كا حكم

IQNA

اسرائيلی سفارتكار كو چلی سے نكل جانے كا حكم

چلی نے صیہونی حكومت كے ايك سفارتكار كو ملك سے فوری نكل جانے كا حكم ديا ہے۔
ا



سانٹياگو سے موصولہ رپورٹ كے مطابق صیہونی حكومت كے سفارتكار ماريو ماراگ نے جس نے شراب پی ركھی تھی سانٹياگو میں ايك ريسٹورنٹ میں داخل ہو كر اسلحے سے لوگوں كو ڈرايا دھمكايا۔

اس واقعے كے بعد چلی كی حكومت نے اس سفارتكار كو فورا ملك چھوڑنے كا حكم دے ديا ہے۔

------------------------------