اسلام نے جن چيزوں سےمنع كيا ہے ان كے بڑھاوے كو روكا جاۓ۔

IQNA

آيت اللہ صافی كلپايگانی:

اسلام نے جن چيزوں سےمنع كيا ہے ان كے بڑھاوے كو روكا جاۓ۔

سماجی گروپ :آيت اللہ العظمی صافی گلپايگانی نے اس بات پر تاكيد كی ہے كہ اسلامی شعاﺋر كی سماج میں ترويج كی جاۓ اور منكرات كو روكا جاۓ۔

ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كے مطابق آيت اللہ صافی گلپايگانی نے شورای مركزی اور حزب موتلفہ اسلامی (اسلامی الاﺋنس پارٹی)كے سربراہوں سے كہا كہ حزب اسلامی اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہے اور قرآن كے احكام كو اجرا كرنے میں كوتاہی نہ كرے اس لیے كہ جتنی اسلاميت انقلاب میں نمايا ہوگی اتنا ہی اسلامی نظام مستحكم ہوگا-