حضرت ولی عصر (عج) كی حكومت كا محور قرآن ہوگا-

IQNA

آيت اللہ جھرمی :

حضرت ولی عصر (عج) كی حكومت كا محور قرآن ہوگا-

سماجی گروپ:امام زمانہ (عج) اپنے نظريات كو قرآن سے بيان كریں گے اور اپنی حكومت كا محور قرآن كو بناﺋیں گے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے حوزہ علمیہ قم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كل پاكستانی فضلا كی طرف سے مدرسہ امام خمينی (رح) میں معارف نہج البلاغہ كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد كيا گيا –جس میں آيت اللہ جھرمی نے كہا كہ امام زمانہ(عج) كی حكومت كا محور قران ہوگا-لہذا ہمیں چاہیے كہ امام مہدی كی معرفت كے بعد ان كی سيرت پر عمل كریں-