جنرل علی اكبر احمديان نے آج ايك بيان میں كہا كہ اسلامی انقلاب نے علاقے اور دنيا میں كمزوروں ، مومنين اور صالحين كی حمايت كركے سامراجی اور منہ زور طاقتوں كی پوزيشنوں كو خطرے میں ڈال ديا ہے ۔جنرل احمديان نے كہا امريكی صدر اور برطانوی وزير اعظم وہی باتیں كررہے ہیں جو فرعون اور نمرود كيا كرتے تھے ۔