ترويج نماز كے لیے تمام اداروں كو ساتھ دينا پڑے گا۔

IQNA

ترويج نماز كے لیے تمام اداروں كو ساتھ دينا پڑے گا۔

سماجی گروپ: وزير ثقافت اسلامی ومذہبی امور نے اقامہ نماز كے پندرہویں اجلاس میں كہا كہ نماز كی ترويج اور تبليغ كے لیے تمام انتظامی اداروں كا ساتھ دينا ضروری ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق ايران كے وزير ثقافت اسلامی ومذہبی امور جناب حسين صفار ہرندی نے كہا كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد ہماری یہ نویں حكومت ايسے مناسب موقع پر وجود میں آئ ہے كہ جس میں نماز كی تبليغ اور ترويج بہتر طريقہ سے كی جاسكتی ہے –
صفار ہر وندی نے كہا كہ نماز كی تبليغ و ترويج فقط مساجد كی ذمہ داری نہیں ہے بلكہ تمام اداروں كو چاہیے كہ نماز كی ترويج كے لیے مصمم ہوجاﺋیں –