تھائی لينڈ ، قومی اقتدار اعلیٰ كے احترام پرايران كی تاكيد

IQNA

تھائی لينڈ ، قومی اقتدار اعلیٰ كے احترام پرايران كی تاكيد

اسلامی جمہوریہ ايران كی وزارت خارجہ كے ترجمان علی محمد حسينی نے تھائی لينڈ كی صورتحال پر اظہارخيال كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ملك كے مسائل مفاہمت آميز طريقے سے حل كئے جائیں انہون نے كہا كہ ايران تھائی لينڈ كے قومی اقتدار كا احترام كرتاہے اور اس ملك كے آئين كے تحت نظم و نسق كی برقراری كاخواہاں ہے اور اميد كرتا ہےكہ تھائی لينڈ میں رونما ہونے والے مسائل فريقين كی جانب سے صبر و ضبط سے حل كئے جائیں گے

l