امريكہ كے چھ ہيلی كاپٹروں نے شمالی وزيرستان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كی ہے موصولہ اطلاعات كے مطابق امريكہ ہيلی كاپٹروں نے لاوارا منڈی نامی علاقے سے وزيرستان كے علاقے كی حدود كی خلاف ورزی كی ۔عينی شاہدين كا كہنا ہےكہ افغانستان كے سرحدی علاقے پيپالی میں بيرونی افواج پر حملوں كے بعد امريكی ہيلی كاپٹروں نے پاكستان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كی ہے