صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت

IQNA

صدام كے خلاف مقدمے كی سماعت

عراق كے سابق ڈكٹیٹر صدام اور اس كے ساتھيوں كے خلاف مقدمے كی سماعت آج بھی جاری رہی آج كی سماعت كے دوران صدام نے نئے قاضی كی تقرری پر اعتراض كيا تھا جس كی بناپر قاضی نے اسے عدالت سے باہر نكال ديا ۔ قابل ذكرہے صدام اور اس كے ساتھيوں پر كردوں كے قتل عام كے الزام میں مقدمہ چل رہا ہے ۔صدام نے انيس سواٹھاسی میں لاكھوں كردوں كا قتل عام كروايا تھا