امور مساجد كی نگرانی كرنے والی سنٹر نے جمعہ كے دن ہونے والے مظاہرے میں لوگوں سے شركت كی اپيل كی -

IQNA

امور مساجد كی نگرانی كرنے والی سنٹر نے جمعہ كے دن ہونے والے مظاہرے میں لوگوں سے شركت كی اپيل كی -

سياسی گروپ: مساجد سے متعلقہ امور كو چلانے والے مركز نے پوپ كے حالیہ بيان كی مذمت كرتے ہوۓ تمام لوگوں ، كو جمعہ كے دن مظاہرے میں بھرپور شركت كی دعوت دی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مساجد سے متعلقہ امور كے مركز سے نقل كيا كہ اس مركز نے پوپ كے حالیہ بيان كی شديد مذمت كرتے ہوۓ كہا كہ پوپ نے تمام مسلمانوں كے جذبات كو ٹھيس پہچائ ہے لہذا تمام اہل اسلام سے وہ عذر خواہی كرے اور لوگوں سے اپيل كی كہ جمعہ كے دن اس حوالے سے منعقدہ مظاہرہ میں بھر پور شركت كریں -