ايران میں كلوننگ كے ذريعے بھیڑ كے بچے كی پيدائش

IQNA

ايران میں كلوننگ كے ذريعے بھیڑ كے بچے كی پيدائش

ايران میں پہلی بار كلوننگ كے ذريعے بھیڑ كے بچے كی پيدائش ہوئی ہے ۔



اطلاعات كے مطابق گذشتہ رات آپريشن سے یہ بچہ پيدا ہوا ۔اس طرح ايران كے ايك علمی جہادی ادارے رويان كے سائنس دانوں نے ايك اور كاميابی حاصل كی ہے ۔اس كاميابی كے بعد ايران كے متعلقہ سائنس داں كلوننگ كے ذريعے بھیڑ كے دوسرے بچے كی پيدائش كےلئے كوشاں ہیں