بغير پائلٹ كے طيارے بنانے میں ايران خود كفيل

IQNA

بغير پائلٹ كے طيارے بنانے میں ايران خود كفيل

اسلامی جمہوریۂ ايران بغير پائلٹ كے جديدترين طيارے بنانے میں خود كفيل ہوگيا ہے ۔




ايرانی وزير دفاع مصطفیٰ محمد نجار نےبتايا كہ آج ہفتہ دفاع مقدس كے تيسرے دن جديد ترين بغير پائلٹ كے طيارے مسلح افواج كے حوالے كئے گئے ۔

مصطفیٰ محمد نجار نے كہا كہ یہ طيارے پوليس كو بھی دئے جائیں جس كے بعد سرحدوں كو نہايت موثر طريقے سے كنٹرول كيا جا سكےگا ۔