ايرانی وزير دفاع مصطفیٰ محمد نجار نےبتايا كہ آج ہفتہ دفاع مقدس كے تيسرے دن جديد ترين بغير پائلٹ كے طيارے مسلح افواج كے حوالے كئے گئے ۔
مصطفیٰ محمد نجار نے كہا كہ یہ طيارے پوليس كو بھی دئے جائیں جس كے بعد سرحدوں كو نہايت موثر طريقے سے كنٹرول كيا جا سكےگا ۔