اسلامی پارليمنٹ كے ايك عہدے دار نے كہا كہ اس وقت ہماری كوششیں یہ ہیں كہ ملك میں جو قوانين حاكم ہوں وہ قرآن كے مطابق ہوں-سيد علی رياض نے كہا كہ اس سلسلے میں ايك ادارہ بھی تشكيل پا چكا ہے –جس نے قرآن كی ترويج میں اپنا پہلا قدم اٹھايا ہے –
انہوں نے اسلامی دنيا میں قرآن كی اھميت كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ اے كاش ہمارے ملك میں بھی قرآنی وزارت ہوتی-