IQNA

ڈاكٹر سيد محمد رضا ھاشمی :
سياسی گروپ: بنگلہ ديش میں ايرانی كلچر ہاٶس كے سربراہ نے كہا :قرآنی كاركردگی ايران تك محدود نہ رہے -
ايرانی كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ ڈاكٹر سيد محمد رضا ھاشمی نے كہا مشہد میں علوم قرآنی كی نماﺋشگاہ نے یہ ثابت كرديا كہ خراسان میں قرآن مجيد سے متعلق بہت كام ہورہا ہے –ليكن افسوس اس بات پر ہے كہ یہ ساری قرآنی كاكردگی ايران كی سرحدوں تك محدود ہے –
انہوں نے مزيد كہا ايسی قرآنی سرگرمياں جو دنيا كے دوسرے مسلمانوں كےلیے بھی قابل استفادہ ہوں بہت كم اور محدود ہیں-