ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ مشہد مقدس سے ممبر قومی اسمبلی جناب جواد آرين منش نے بتايا كہ مجلس خبرگان اور بلدياتی اميدوار اپنے كاغذات نامزدگی جمع كروا رہے ہیں-
انہوں نے كہا: مجلس خبرگان كے اميدوار علماء اور فقہاء يقينا انتخابات كے اصولوں كی رعايت كرينگے-ليكن ان كے حاميوں كو بھی چاہیے كہ اسلامی اخلاق كی رعايت كرتے ہوۓ انتخابات كے ماحول كو خوشگوار ركھیں –