اسلام، مغربی ممالك كے دلوں كو اپنی طرف جذب كر رہا ہے

IQNA

حجۃ الاسلام منتجب نيا :

اسلام، مغربی ممالك كے دلوں كو اپنی طرف جذب كر رہا ہے

سياسی گروپ : اسلام كی حقانيت نے مختلف قوموں سے اپنا كلمہ پڑھوا ليا ہے –

حزب اعتماد ملی كے ناﺋب جناب حجۃ الاسلام منتجب نيا نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے ڈنمارك كی حكومت كے بارے میں بات چيت كرتے ہوۓ كہا: اس وقت دنيا كی بعض حكومتیں بڑی طاقتوں امريكہ اور اسراﺋيل كے اشاروں پر چل رہی ہیں-
منتجب نيا نے كہا:مغربی ممالك میں اسلام پہلے سے زيادہ قوی ہوا ہے –اور دشمن اسلام حكومتوں كو یہ خوف ہے كہ كہیں مستقل قريب میں اسلام پوری دنيا پر حاكم نہ ہوجاۓ-