سياسی گروپ: ڈنمارك كے وزير خارجہ نے گفتگو كے دوران بعض جوانوں كی طرف سے پيغمبر اكرمۖ كی شان میں گستاخی كۓ جانے كی شديد مذمت كی ہے-
اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير خارجہ سے ٹيلی فون پر بات چيت كرتے ہوۓ ڈنمارك كے وزير خارجہ نے ڈنمارك كے بعض جوانوں كی جانب سے پيغمبر اكرمۖ كی شان میں توہين كۓ جانے كی مذمت كرتے ہوۓ كہا: عدلیہ اس میں ملوث عناصر كے خلاف كاروائی كرے گی.