تہران :جمعۃالوداع كے اجتماع سے صدر مملكت احمدی نژاد خطاب كریں گے -

IQNA

تہران :جمعۃالوداع كے اجتماع سے صدر مملكت احمدی نژاد خطاب كریں گے -

سياسی گروپ: يوم القدس كی نماز جمعہ كے خطبے سے پہلے صدر مملكت تقرير كرينگے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق ماہ مبارك رمضان كا الوداعی جمعہ جسے يوم القدس كا نام ديا گيا ہے اس میں تمام مسلمان مظلوم فلسطينيوں كی حمايت اور غاصب اسراﺋيل كے خلاف قدس ريلياں نكالیں گے-
اور تہران كے خطبہ جمعہ سے پہلے اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر جناب ڈاكٹر احمدی نژاد خطاب فرماﺋیں گے-