ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير تعليم جناب محمود شيدی نے كہا: مغرب والے پروگرام كے تحت اسلام كی بے حرمتی كركے مسلمانوں كی غيرت كو ديكھنا چاہتے ہیں-
انہوں نے كہا :حال ہی میں مجھے خبر ملی ہے كہ فرانس میں ايك ادارہ كے سربراہ نے اسلام كے مقدسات پر حملہ كيا ہے-
وزير تعليم نے كہا: مغرب كی طرف سے اسلام كی توھين كوئی نئی بات نہیں ہے گذشتہ دور میں انہوں نے ہمارے مقدسات اور اللہ اكبر كے نعرے كا بھی مذاق اڑايا تھا-