ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار كے مطابق اس سال سعودی عرب میں مختلف ملكوں كے باشندوں نے ماہ مبارك رمضان میں دين اسلام كو قبول كيا –جن كی تعداد ۲۸۰۰ بتائی گئی ہے –ان كے لیے مختلف كلاسیں اسلام شناسی ،قراﺋت قرآن اور عربی زبان كی تعليم كے لیے ركھی ﮔﺋیں ہیں-
قابل ذكر ہے كہ ہر سال سعودی عرب میں سينكڑوں افراد دين اسلام قبول كرتے ہیں-