ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ٫٫بانوان شيعہ٬٬ كے نام سے اس جريدہ كی اشاعت كی جاتی ہے –جس میں ماہر خواتين ،ثقافت اور دين سے متعلق تحقيقی مضامين پيش كرتی ہیں
اس جريدہ كی ممبر شب اختيار كرنے اور اپنے مضامين كے ارسال كے لیے اس پوسٹ بكس پر رابطہ كرسكتے ہیں ۲۷۱۵۵/۶۱۳۹ قم ايران