اس مبارك شب كی مناسبت سے آلبانیہ ریڈيو سے فرشتوں كی مہمانی كے عنوان سے لاﺋيو پروگرام نشر كيا جاۓ گا۰
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق سامعين كے اصرار پر نسيم رحمت نامی ۹۰ منٹ كا پروگرام ۱۰ بجے سے لے كر ساڑھے گيارہ بجے تك نشر كيا جاۓ گا-
اسی طرح تلاوت قرآن ،البانويی زبان كے ترجمہ كے ساتھ دعا جوشن كبير اور مناجات اس ریڈيو سے نشر كی ﮔﺋیں جس كو سامعين نے بہت پسند كيا-