ہندو مذہب كے پيروكار ديوالی كا تہوار منا رہے ہیں-

IQNA

ہندو مذہب كے پيروكار ديوالی كا تہوار منا رہے ہیں-

نئی دھلی :بھارت سميت دنيا كے مختلف ملكوں میں مقيم ہندو مذھب كے پيرو كار اپنا تہوار ديوالی منا رہے ہیں-
ديوالی ياد ہندو مذھب كا مقدس ترين تہوار ہے –ہندو مذھبی روايات كے مطابق ديوتا رام اس دن برائی كی علامت رامن كو قتل كرنے كے بعد وطن واپس آۓ تھے-ديوالی كا تہوار پانچ دنوں پر مشتمل ہوتا ہے-
ان دنوں میں ہندو مذھب كے پيروكار برائی كی شكست اور اچھائی كی فتح كی خوشی میں نۓ كپڑے پہنتے ہیں اور چراغاں كرتے ہیں-ديوالی كے دنوں میں بچے اور بڑۓ آتش بازی بھی كرتے ہیں-