نئ دہلی :ديوالی كے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات

IQNA

نئ دہلی :ديوالی كے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات

نئی دہلی: بھارتی دارالحكومت نئی دہلی میں آج ديوالی كے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات كۓ گۓ-
گذشتہ سال وارانسی كے بم دھماكوں كے پيش نظر اس موقع پر تمام بازاروں ،سينماٶں ،بسوں ،ريلوں،بس اسٹينشنوں پر سخت حفاظتی انتطامات كۓ گۓہیں- پر ہجوم مقامات پر سادہ كپڑوں میں ملبوس پوليس اورشہری دفاع كے اہلكار بھی تعينات ہیں-