تيرانا میں جمعۃ الوداع سے اس شہر كے مفتی كا خطاب-

IQNA

تيرانا میں جمعۃ الوداع سے اس شہر كے مفتی كا خطاب-

سماجی گروپ: روزہ دار مسلمانوں كی موجودگی میں تيرانا كی مسجد ٫٫ادھم بيگ ٬٬ میں یہ روح پرور مراسم ادا كیے گۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ آلبانيا نے رپورٹ دی ہے كہ حافظ شعبان ساليای ٬٬ نے جمعۃ الوداع كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوۓ قرآنی دعاٶں اور ماہ مبارك رمضان كے الوداع كا ذكر كرتے ہوۓ كہا: مسلمانوں كو اس مبارك مہينہ كی معنوی فضا سے استفادہ كرنا چاہیے اور عيد سعيد فطر اور ماہ مبارك میں عبادت ،توبہ اور وحدت كو اجاگر كرنے كی ضرورت ہے-
ايران كے سفير ٫٫بی آزار ٬٬ نے بھی اس جمعۃ الوداع میں شركت كی اور پھر تيرانا كے مفتی سے ملاقات بھی كی-