ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی جريدے كے موضوعات حسب ذيل ہیں-
1. شرعی سفر كا مكانی يا زمانی معيار-
2. بينكی معاملات كی اجرت-
3. شرعی غروب كے بارے میں تحقيق-
4. نكاح میں معاطات كا حكم-
5. مذھب اھلبيت علیھم السلام میں رٶيت ھلال كے ثبوت كا طريقہ۔
اور ان كے علاوہ دوسرے موضوعات پر بھی تحقيقی بحثیں كی گئی ہیں
اس جريدے كو حاصل كرنے كے لیے اس ایڈريس پر رجوع كيا جاسكتا ہےپوسٹ بكس -37185/3799