ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مدرسه علميه حضرت حجتۜ كے پرنسپل جناب حجۃ الاسلام علی سيفی نے ايك بيان میں اس بات پر زور ديا هے كه دشمنان اسلام اسلام حقيقی كو مٹانے كے درپے هين لهذا اس دور میں تمام علماء كی يه ذمه داری بنتی هے كه وه اپنے فراﺋض احسن طريقه سے انجام ديتے هوۓ دشمن كی سازشوں كا منه توڑ جواب دیں۰
انهوں نے طلباء پر زور ديتے هوۓ كها كه آپ كو هر قسم كی اندرونی و بيرونی سياست سے آشنائی هونی چاهیے ليكن مدرسه كے محيط میں جزئی مساﺋل كو نه چھیڑا جاۓ-
آخر میں انهوں نے مدرسه كی مذھبی و ثقافتی كاركردگی پر روشنی ڈالی-