سياسی گروپ:ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق رھبر انقلاب اسلامی حضرت آيت الله العظمی خامنه ای نے عيد سعيد فطر كے خطبه میں اس بات پر بھی زور ديا كه تمام حكومتی ادارون كو چاهیے كه هر قسم كے نقص و عيب سے منزه انتخابات كرواﺋیں –
انهوں نے عالمی يوم القدس كے مظاهروں كو اسلام كی شان وشوكت و قدرت كا مظهر قرار ديا اور ساتھ هی اس بات كی تاييد كی كه عالم اسلام كی مشكلات كا حل وحدت هی میں مضمر هے –