سيستان و بلوچستان كی مساجد میں ٫٫ قرآنی مقابلہ ٬٬

IQNA

سيستان و بلوچستان كی مساجد میں ٫٫ قرآنی مقابلہ ٬٬

قرآنی سرگرمياں گروپ:شوال كے آخر میں سيستان و بلوچستان كی مساجد میں قرآن كريم كا مقابلہ ہوگا-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں قرآن مجيد كا ترجمہ ،تفسير سورہ حمد و اخلاص ،نماز مسجد اور پيغمبر اعظم ۖ كی شان میں ايك خوبصورت جملہ شامل ہیں-
یہ مقابلہ دو ماہ تك نوجوان بچوں اور بچيوں كے درميان منعقد كيا جاﺋيگا –قرآن مجيد كے اس مقابلے كےلیے مختلف مراكز سے كتابچہ اور امتحانی سوالات دے جاﺋیں گے-