ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر:دشمن دھمكيوں اور دباٶ سے ايران كو ترقی سے نہیں روك سكتا-

IQNA

ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر:دشمن دھمكيوں اور دباٶ سے ايران كو ترقی سے نہیں روك سكتا-

سياسی گروپ:ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر غلام علی حداد عادل نے كہا ہے كہ دشمن كبھی بھی اپنی دھمكيوں سے ايران كو ترقی كرنے سے نہیں روك سكتا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) موصولہ رپورٹ كے مطابق چوتھی بين الاقوامی كتابی نماﺋش كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ جناب حداد عادل نے كہا كہ اگر ايران پر امن مقاصد كے لیے ایٹمی توانائی كے حصول میں سنجيدہ نہ ہوتا اور ايرانی نوجوان ٹيكنالوجی تك رسائی حاصل نہ كرتے تو یہ ظالم طاقتیں ايران كی اس قدر مخالفت نہ كرتیں-
انہوں نے كہا كہ دشمن یہ جان لے كہ ايران نے بھی راستے كا انتخاب كرليا ہے اس سے پيچھے نہیں ہٹے گا-